• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ممبئی (جنگ نیوز) سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کپتان برائن لارا کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ انہیں منگل کو سینے میں تکلیف کے سبب ممبئی کے اسپتال لایا گیا تھا۔ بدھ کو طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں ڈسچارج کیا گیا۔
تازہ ترین