• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی کا ورلڈکپ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ

بر منگھم (نمائندہ خصوصی) 19سالہ شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں د س اوورز میں ریکارڈ بولنگ کرائی شاہین شاہ آفریدی نے تین اوورز میڈن کرائے اور 28رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔ یہ ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی بولر کی کفایتی بولنگ ہے۔ اس سے قبل 1999میں وسیم اکرم نے مانچسٹر میں 27 رنز دے کر دو وکٹ حاصل کئے تھے۔

تازہ ترین