• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)12ویں عالمی کپ میں جمعرات کو ناقابل شکست ٹیم بھارت کو ویسٹ انڈیز کا چیلنج درپیش ہے۔ بھارتی ٹیم فتح کے ساتھ سیمی فائنل کی جانب اپنی پیش قدمی جاری رکھنا چاہے گی۔

تازہ ترین