• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے ریکارڈ تعداد میں لوگ حج پر جائیں گے

نئی دہلی(جنگ نیوز )بھارت کے ریکارڈ 2 لاکھ سے زائد عازمین حج اس سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے، بھارتی عازمین حج کو 21 شہروں سے براہ راست پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا، بھارت سے حج پروازوں کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ 4 جولائی کو شروع ہوگا۔

تازہ ترین