• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی،بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی کمیٹی بنانیکی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی متفقہ منظوری دیدی ‘کمیٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں کام کریگی‘ وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا‘ا سپیکر تمام پارلیمانی قائدین کی مشاورت سے کمیٹی کے ارکان کی نامزدگی کرینگے‘اس موقع پرسردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےکمیٹی کا قیام خوش آئندہے ۔
تازہ ترین