• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل سلیکشن بورڈ کی گریڈ 20 سے 21 میں ترقی کی سفارشات منظور

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم نے سنٹرل سلیکشن بورڈ کی جانب سے گریڈ 19 سے 20 اور 20 سے 21میں ترقی کیلئے سفارشات کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ تاہم وزیر اعظم آفس سے ایک دو ابرزرویشن بھیجی گئی ہیں جنہیں کلیئر ہونے کے بعد دو بارہ سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس بھیجی جائے گی اور ترقیوں کا باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کیا جا ئے گا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ترقی پانے والے سیکر ٹیر یٹ گروپ ، پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس اور پولیس سروس کے افسروں کی ترقی کے بعد تعیناتی کیلئے پوسٹنگ پلان تیار کر لیا ہے ۔ 
تازہ ترین