• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل پر تشد د کیخلاف ماتحت عدالتوں کے وکلاء کی ہڑتال

لاہور(نمائندہ جنگ) مقامی وکیل سے بدتمیزی کرنے اور اسے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد وکیل فیصل کے خلاف پرچہ درج کرنے کے خلاف لاہور بار کی اپیل پر گزشتہ روز ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے ہڑتال کردی۔ عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے سینکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی۔
تازہ ترین