• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (وقائع نگار خصوصی )روزنامہ جنگ لاہور کے قیصر سلیم خان کے والد سلیم اللہ خان انتقال کرگئے۔ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔رسم قل آج صبح 7 بجے انکی رہائش گاہ مکان نمبر 211عابد سٹریٹ شام نگر چوبرجی میں ہوگی ۔
تازہ ترین