• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبان کا درست استعمال کریں اور لوگوں کو اس سے تکلیف نہ پہنچائیں:محمد امین عطاری

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و نگران حاجی محمد امین عطاری نے کہا ہے کہ جس نے بلااجازت شرعی کسی مسلمان کو ایذا دی دنیاوآخرت میں اور اللہ نے ان کےلئے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنی زبان کا درست استعمال کریں اور لوگوں کو اس سے تکلیف نہ پہنچائیں ،ہم لوگوں کے بارے میں نرم ہوجائیں ان کے ساتھ خیر وسلامتی کا برتاؤکریں ،زبان کا غلط استعمال اگر والدین کریں تو اولاد کو بھی ان سے ایذا ہوتی ہے اور ان کی وقعت ختم ہوجاتی ہے ،زبان کا درست استعمال ہم سب کےلئے ضروری ہے۔
تازہ ترین