• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کی بحا لی کیلئےآل پاکستان کلر کس ایسو سی ایشن کا مظاہرہ

پشاور(لیڈی رپورٹر)آل پاکستان کلر کس ایسو سی ایشن (آل فاٹا)کے ملازمین نے فاٹا سیکر ٹریٹ اور ایف ڈی ایم اے سے نکا لے گئے ملازمین کی بحا لی اورفنانس اینڈ پلا ننگ کے آفسران کو پی پی ایس کیڈر میں شا مل نہ کر نے کیخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظا ہر ے کی قیادت صو با ئی صدر پر نس فر مان ، ضلعی صدر ممتاز علی ، فا ٹا صدر اشفاق رحمان اور جنر ل سیکر ٹر ی فاروق خان کر ر ہے تھے جبکہ اس موقع پر مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر ان کے مطا لبا ت درج تھے ۔ مظا ہر ین نے صوبائی حکومت سے مطا لبہ کیا کہ فا ٹا سیکر ٹر یٹ اور ایف ڈی اے کے ر یگو لرملازمین کو ایک سٹیپ پروموشن کے ساتھ اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ اپنے پیرول پر ایڈ جسٹ کیا جا ئے بصورت د یگر ہم صو بہ گیر احتجاجی تحریک شروع کریںگے۔
تازہ ترین