• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نان رجسٹرڈموبائل فونز بند کرنے سے روک دیاگیا

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کونان رجسٹرڈموبائل فونز بند کرنے سے روک دیا عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے یہ احکامات گذشتہ روز طورگل سمیت سات دیگردرخواست گذاروں کی جانب سے دائررٹ پٹیشن پر جاری کئے عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مزیدتین ماہ تک نان رجسٹرڈفون بند نہ کرے واضح رہے کہ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔
تازہ ترین