• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جرمنی، فرانس، پولینڈ سمیت دیگریورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

 آئندہ چند روز میں اکثر یورپی ممالک میں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہو جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

شدیدگرمی کے  باعث لوگوں نے نہروں، دریاؤں، سمندر اور واٹر پارکس کا رُخ کرلیا ہے  ۔

فرانسیسی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

واضح رہے گرمی کی اس شدید لہر کے باعث پیرس کے اسکول بند کردیے گئے ہیں ۔

تازہ ترین