• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا میں شارک کےلیےلگائے گئے جال میں وہیل مچھلی پھنس گئی ۔

آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کےقریب سمندر میں شارک کےلیے جال لگایا گیا تھا ۔

لیکن وہاں وہیل مچھلی کوپھنسا دیکھ کرمقامی رضا کاروں نےجال کاٹ کروہیل کوآزادکردیا ۔

تازہ ترین