• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٓاثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع

حکومت نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں تین جولائی تک توسیع کردی۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہےکہ جن لوگوں کی کارروائی پراسس میں ہے وہ اس دوران مکمل کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ضرور فائدہ اٹھائیں، بےنامی کے خلاف کارورائی کے لیے ایک کمیشن بھی بنایا گياہے، یہ کمیشن غیر ظاہر شدہ جائیدادوں کے پیچھے جاسکے گا۔

تازہ ترین