• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کے ایک لمبی اڑان بھرنے کے بعد اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آ رہا ہے جس سے کمزور ترین پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری آئی ہے۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر 157 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز بھی کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا تھا۔

پیر کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید میں 50 پیسے اور قیمتِ فروخت میں 1 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

تازہ ترین