• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر میں پانڈے کی سالگرہ دھوم دھام منائی گئی


میکسیکوکے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی29ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔

پانڈے کی 29 ویں سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا بلکہ پانڈے کیلئے خصوصی کیک پیش کیا گیا۔

اپنی سالگرہ کے موقع پر برتھ ڈے کیک سے لطف اندوز ہوتے اور شرارتیں کرتے پانڈے کی دلچسپ حرکتوں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا ۔

اس موقع پر ڈریگن ڈانس پرفارمنس کا بھی اہتمام کیا گیا۔

تازہ ترین