• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینی میٹڈ فلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاری


ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم اسپائس ان ڈسگائزکا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نک برونو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ،راشدہ جونز،بین مینڈلسن،کیرن گیلان،ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔

فلم 13ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین