• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوڈ ماریا ساسولی یورپین پارلیمنٹ کے صدر منتخب ہوگئے، تریسٹھ سالہ ڈیوڈ کا تعلق اٹلی سے ہے اور وہ سابق صحافی ہیں۔


سینٹر لیفٹ سے تعلق رکھنے والے ساسولی نے 667 ویلڈ ووٹوں میں سے 345 ووٹ حاصل کئے۔

دو ہزار نو سے یورپین پارلیمنٹ کے ممبر چلے آرہے ساسولی کو یہ کامیابی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں حاصل ہوئی۔

تازہ ترین