• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کے زیر انتظام خود مختار علاقے جبرالٹر میں خام تیل شام لے جانے والا جہاز پکڑ لیا گیا۔

جبرالٹر کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خام تیل شام لے جانے والے جہاز کو جبرالٹر کی پولیس اور کوسٹ گارڈز نے پکڑا ہے۔

گریس ون نامی جہاز مبینہ طور پر خام تیل شام کی ریفائنری لے جا رہا تھا جس پر یورپی یونین کی جانب سے پابندیاں عائد ہیں۔

تازہ ترین