آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ کیا کوئی مسلمان شخص گٹر کی صفائی، گندے نالے کی صفائی ، ڈبلیوسی/کموڈ کی صفائی (جو کہ عموماغیر مسلم کرتے ہیں) کی ملازمت کر سکتا ہے۔ازروئے شریعت رہنمائی فرمائیں۔
جواب:۔ مسلمان اس سے اجتناب کرے۔ پاکیزہ اور باوقار پیشوں کی دنیا میں کمی نہیں، البتہ مجبوری کی بات دوسری ہے۔