اٹلی میں جزیرے کےقریب آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا ، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔
آتش فشاں پہاڑ پھٹنے کے وقت اس جزیرے پر موجود لوگوں نے آسمان پر ابھرتے ہوئے سیاہ بادلوں اور اڑتی ہوئی چنگاریوں کو دیکھا جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
انتظامیہ کی جانب سے جزیرے پر موجود تمام لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔