• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں نے نالے میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

تھائی لینڈ میں ایک گھوڑا چہل قدمی کرتے ہوئے جا رہا تھے کہ راستے میں آنے والےنکاسی آب کے نالے میں گر گیا۔

مشکل میں گھرے گھوڑے کو اہل علاقہ نے نکالنے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوگئے جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو بلایا گیا،ڈگر مشین و دیگر آلات کی مدد سے تین گھنٹوں کی کوشش کے بعد مشکل میں پھنسے گھوڑے کوبحفاظت با ہر نکال لیا گیا۔

تازہ ترین