• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں 243ویں یوم آزادی کی تقریبات کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا ہے۔

اس موقع پرامریکا بھر میں مختلف تقریبات کا بھرپور انعقاد بھی کیا جا رہا ہے،امریکا کی مختلف ریاستوں میں یومِ آزادی کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

اس موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سلیوٹ ٹو امریکا پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

واضح رہے کہ امریکی ریاستوں نے 4جولائی 1776ء کو اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین