• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلابازی کھاتے ہوئے خاتون منہ کے بل گر پڑیں


کارٹ ویل (سر کے بل قلابازی کھانا) ہر کسی کے بس کی بات نہیں اس میں کبھی کبھی منہ کی بھی کھانی پڑسکتی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ ہوا ، سوئیڈن میں ایک حسینہ کے ساتھ جو کارٹ ویل کرنے کی کوشش میں منہ کے بل گر پڑیں۔

سویڈن کے شہر سیلیفٹیا میں خاتون کی سر کے بل قلابازی کھانے کی کوشش ناکام ہوگئی اور وہ منہ کے بل گر پڑیں۔

سر کے بل قلابازی کھانے کی کوشش تو ناکام ہوگئی مگر خوش قسمتی سے خاتون کو زیادہ چوٹ نہیں لگی۔

تازہ ترین