• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں 6.9 شدت کا زلزلہسونامی کی وارننگ جاری

جکارتہ(جنگ نیوز)انڈونیشیا میں 6.9شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق اتوار کو آنیوالے شدید زلزلے کا مرکز ماناڈو شہر کے جنوب مغرب سے 115میل دور اور صرف 15میل گہرائی میں تھا۔ حکومت نے 1.6فٹ کی لہریں بلند ہونے پر ملاکو جزیرے کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

تازہ ترین