• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس کے علاقے سائبیریا میں طوفان، بارشوں اور سیلاب سے5 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔

بارشوں اور سیلاب کے باعث فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، کئی فٹ پانی میں ڈوبے گھروں میں پھنسے ہوئے افراد کو  ہیلی کاپٹرز اور امدادی کارکنوں کی مدد سے نکالا گیا۔

سائبیریا کے جنوبی علاقے میں سمندری طوفان اور موسلادھار بارشوں کے بعد گاؤں اور قصبے زیر آب آگئے۔

متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔

تازہ ترین