• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسپین میں بپھرے بیل نے تماشائی کو زوردار ٹکر مار دی۔

بپھرے بیلوں کو چھیڑنا خطرے سے خالی نہیں ہوتا اور اگر یہ بیل اسپین کے کسی بل فائٹنگ کے مقابلے میں شریک ہوں تو یہ حرکت اور بھی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

ایسے ہی بل فائٹنگ کے مقابلے کے دوران ایک تماشائی نے جب ایک بپھرے بل کو چھیڑا تو بیل نے تماشائی کے سینے پر ایسی ٹکر رسید کی کہ اس کو دن میں تارے نظر آگئے۔

اسی کو کہتے ہیں آ بیل مجھے مار۔

تازہ ترین