• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسپین کے شہر پامپلونا میں بیلوں کی دوڑ کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں منچلے بلا خوف و خطر غصیلے بیلوں کے سامنے دوڑتے دکھائی دئیے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی پامپلونا میں ہونے والے San Fermin نامی میلے میں سیکڑوں افراد نے بیلوں کیساتھ شرکت کی۔

گذشتہ روز اس میلے میں رنرزکورگڑتے ہوئے بیل آگے بڑھا گیا۔

یہی نہیں اس کے علاوہ بھی کئی افراد بیل کی زد میں آکر زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

تازہ ترین