• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج جبری ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، اقوام متحدہ

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق کا یکم جولائی سے جنیوا میں اجلاس کے بعد جاری رپورٹ میں کشمیر کے دونوں اطراف کی جائزہ صورتحال کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 2018 میں 160 افراد کو قتل اور 1253 افراد کو بیلٹ گن کے ذریعے بینائی سے محروم کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج تشدد اور دیگر جبری ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ اس رپورٹ میں مئی 2018 سے لے کر اپریل 2019 تک کشمیر کے دونوں حصوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔

تازہ ترین