• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لندن میں دلچسپ سوپ باکس ریس کا انعقاد کیا گیا ۔

لندن میں منعقد ہونے والی اس سالانہ سوپ باکس ریس میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا اور اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی منفرد اشکال کی گاڑیوں میں بیٹھ کر بھرپور ریس لگائی۔

دلچسپ نوعیت کی اس ریس میں کھلاڑیوں نے بغیر انجن والی گاڑیوں میں ریس لگا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین