• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جمہوریہ چیک کے چڑیا گھر میں دو ننھے نایاب شیروں کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق نایاب نسل کے دونوں شیر صحت مند ہیں جنہیں فی الحال ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے ۔

ننھے شیروں کو جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔

تازہ ترین