آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام گورنرپنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے پنجاب میں اپوزیشن کے احتجاج کا بھرپورجواب دیں گے۔

چودھری پرویزالٰہی سےگورنرہاؤس لاہور میں ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری نےملاقات کی اور 15 جولائی کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پرچودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ صوبے کی سیاسی صورتحال اطمینان بخش ہے، پنجاب میں اپوزیشن کے احتجاج کا بھرپور جواب دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اللہ کی پکڑمیں ہے، عوام سے کئے گئے فراڈ ان کے سامنے آرہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید