• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


 93سالہ ملکہِ برطانیہ الزبتھ دوئم اس عمر میں بھی بیحد پُرجوش دکھائی دیتی ہیں۔

گذشتہ روز ملکہ برطانیہ کیمبرج کے زرعی نباتات انسٹیٹیوٹ کے دورے پر پہنچیں اور شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔

کیمبرج پہنچ کر انہوں نے نہ صرف  محققین اور طالبعلموں سے  ملاقات کی بلکہ اپنے ہاتھوں سے بنا کسی کی مدد کے خود پودا بھی لگایا۔

تازہ ترین