• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ میں اتائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی،12کلینک سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور گرد نواح میں اتائی ڈاکٹرز اور ڈمی لیبارٹریز کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 12کلینکس کو سیل کردیا۔کمیشن کے مطابق یہ کاروائیاں ڈی ایچ او ضلع شرقی اور پولیس کی مدد سے کی گئیں۔
تازہ ترین