• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت کی ہار پر مقبوضہ وادی میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست ہوتے ہی شہریوں نےخوب جشن منایا۔

مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی بڑی تعداد نے میچ کا فیصلہ ہوتے ہی سڑکوں پر آتش بازی کی۔ نوجوانوں نے بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں 18 رنز سے ہرایا تھا۔

تازہ ترین