• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارہ سنگھا نے خود کو گرمی سے کیسے بچایا ؟


پاکستان سمیت دنیا کے کئی مختلف ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی سے انسان ہی نہیں جانور بھی کافی پرشان نظر آتے ہیں۔

امریکی ریاست الاسکا میں جب چلچلاتی گرمی نے ایک بارہ سنگھے کو ستایا تو وہ فوارے کے نیچے جاکر بیٹھ گیا اور گرمی کو خود سے دور بھگا دیا۔

بارہ سنگھے کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین