• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی، سیاح بھاگ کر جان بچانے پر کیوں مجبور ہوئے؟َ


اٹلی کے ساحلی شہر ٹورانٹو میں اچانک شدید گردو غبار کے طوفان نے سیاحوں اورسمندر کی سیر کرنے والوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

150کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مٹی اور گرد آلود ہواؤں نے جہاں سیاحوں کوساحل سے بھاگنے پر مجبور کیا وہیں ساحل پر سب تہس نہس بھی کر کے رکھ دیا۔

اٹلی میں اس وقت کئی مقامات پر ہائی الرٹ نافذ ہے اور شدید بارشوں سے نظامِ زندگی معطل ہے۔