• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرمین عبیدچنائے نےاینی میٹڈسیریز’’شیٹرنگ دی سائلنس‘‘کاتیسراحصہ ریلیزکردیا

لاہور(شوبز رپورٹر ) دوبارآسکرایوارڈیافتہ شرمین عبید چنائے نےاینی میٹڈسیریز’’شیٹرنگ دی سائلنس‘‘ کا تیسرا حصہ ریلیز کردیا۔فلم کا عنوان بچوں کی شادی ہے۔کہانی ایک لڑکی کی آنکھوں دیکھی نوشت ہے۔اس میں پبلک سروس پیغام دیا گیا ہے کہ کس طرح چھوٹی عمر کی شادیاں مسائل پیدا کرتی ہیں اورناکام ہوتی ہیں۔فلم میں خواتین کوانکےحقوق سےمتعلق آگاہی فراہم کی گئی ہے۔
تازہ ترین