• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن میٹریل کی خریداری کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ، ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن اور نئے کنکشنوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ڈسٹری بیوشن میٹریل کی خریداری کی منظوری دیدی ہے ۔
تازہ ترین