• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی انکوائری 16جولائی سے شرو ع ہوگی ،بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے خواتین یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئےانکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے کنویئنر سرگودھا یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد فہد اللہ ہیں۔
تازہ ترین