• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پیر کو مون مشن بھیج رہا ہے، جس کے بعد وہ چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔


خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے چندرایان ٹو نامی مون مشن 140 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کیا ہے۔

مون مشن چندرایان ٹو آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے چاند پر روانہ ہو گا۔

چندرایان ٹو 6 ستمبر کو چاند کے ساؤتھ پول پر لینڈ کرے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا، چین اور روس چاند پر مشن بھیج چکے ہیں۔

تازہ ترین