آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں اپنے بے سر و پا سیاسی بیانات کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں، وہیں اب انہوں نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں بھی نئے انکشافات کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

واشنگٹن میں گردوں سے متعلق سرکاری پالیسی کے حوالے سے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ گردے دل میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

صدر ٹرمپ کا یہ انکشاف سن کرجہاں حاضرین حیران رہ گئے، وہیں سوشل میڈیا پر بھی ان کی خوب درگت بنائی گئی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں