• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوشل میڈیا پر آج کل بوتل کیپ چیلنج کی دھوم ہے اور سیلیبرٹیز سے لے کر عام ا فراد تک اس بخار میں مبتلا ہیں۔

اب ایک ننھے میاں نے اس چیلنج میں دھماکے دار انٹری دے دی ہے۔

انتہائی مہارت سے ڈرفٹ کرتے ہوئے ننھے میاں نے بوتل کا کیپ ایسا کھولا کہ سب کو حیران کر دیا۔

تازہ ترین