آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ13؍ذیقعد 1440ھ 17؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں گڈ ووڈ فیسٹول آف اسپیڈ میں جہاں مشاق ڈرائیور اپنی ڈرائیونگ کے جوہر دکھاتے رہے، وہیں اس بار ایک خودکار گاڑی نے 1.16میل کا ٹریک 66.96 سیکنڈ میں طے کرکے سب کو حیران کر دیا۔

ڈیو بوٹ2.0 نامی اس ڈرائیور لیس کار نے یہ فاصلہ 101میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کیا۔

پہلی بار کسی خود کار اسپورٹس کار  کا طے کردہ وقت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں