• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا میں ایسے منچلوں کی کمی نہیں جو اپنی محنت اور صلاحیتوں کا مثبت استعمال کرتے ہوئے ایسی لاجواب چیزیں تیار کر ڈالتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔

نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے  مکینک کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتاہے جس نے اپنی پرانی کار کو ایک شاہکار میں تبدیل کردیا۔

نوجوان نے اپنی کار کی چھت پراس انداز میں لوہے کا جنگلا بنایا کہ اس میں بیٹھنے والا کار کے مزے بھی لے اور جھولا جھولنے کا لطف بھی اٹھائے۔

قلابازیاں کھانے والی اس انوکھی کار کی ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین