آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سمندر کی گہرائی میں ماہر تیراکوں کو کرتب دکھاتے تو آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اس دوران اگر ڈولفن کی انٹری ہوجائے تو یقینا اسٹنٹ دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کے شوق کے کیا ہی کہنے جو ڈولفن کے ساتھ  تیراکی کا شاندارمظاہرہ کر رہا ہے۔

برطانیہ کے جزیرے Turks and Caicosمیں نوجوان سب ونگ نامی ڈیوائس بوٹ سے باندھ کر سمندر کے اندر تیراکی کا شوق پورا کر رہا تھا کہ اچانک ایک شرارتی ڈولفن آگئی، پھر ڈولفن اور نوجوان نے خوب مزے سے ایک ساتھ تیراکی کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں