آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر13؍ربیع الاوّل 1441ھ 11؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سیمونا ہالپ نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

لندن ( جنگ نیوز)وملبڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کے فائنل میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے 23 بار کی گرینڈ سلیم ٹائٹل چیمپئن سرینا ویلمز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔،مردوں کا فائنل میں اتوار کومایہ ناز ٹینس ا سٹار نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر کے درمیان کھیلا جائے گا جنہوں نے سیمی فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال اور رابرٹو بوٹسٹا کو ناکامی سے دوچار کیا۔پہلی مرتبہ اعزاز جیتنے والی سیمونا ہالپ کو 2.35 ملین پاؤنڈ سریناولیمز کو 1.175 ملین پاؤنڈ کی انعامی رقم بھی حاصل ہوئی، اپنی کامیابی کے بعد سیمونا ہالپ نے کہا کہ اعزاز جیتنا میرے لیے شاندار لمحہ ہے۔ میں نے میچ کے دوران بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کی جس کا نتیجہ فتح کی صورت میں ملا۔ فتح میں شائقین کاکردار اہم تھا۔

اسپورٹس سے مزید