آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ24؍ ربیع الاوّل 1441ھ 22؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ایم کیو ایم میرپورخاص کی ضلعی کمیٹی تحلیل

میرپورخاص(نامہ نگار) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کی ضلعی کمیٹی تحلیل کردی گئی اور نئی کمیٹی کے قیام تک کام کرنے کے لیئے تین رکنی نگراں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔نگراں کمیٹی میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان محمد علی شاہ،ساجد خانزادہ اورعبدالاحد شامل ہیں۔میرپورخاص ضلعی کمیٹی کی تحلیل اور عبوری نگراں کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان بلدیہ جناح ہال میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس میں کیا گیا۔اس موقع پر تحلیل کی گئی ضلعی کمیٹی کے انچارج مجیب الحق واراکین کمیٹی کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

سندھ بھر سے سے مزید