• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سامارو اور گردونواح طوفانی ہوائوں اور گردوغبار کی لپیٹ میں

سامارو (نامہ نگار) سامارو اور گردونواح گزشتہ چند روز سے طوفانی اور گردآلود ہوائوں کی لپیٹ میں ہے۔ طوفانی ہوائوں کے سبب پانی کی کمی کی شکارفصلوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور کئی جگہوں پر تیار فصلیں سوکھ گئی ہیں جس سے مقامی کاشت کاروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے جبکہ طوفانی ہوائوں اور گردوغبار کے سبب کاروبار زندگی متاثر ہورہی ہے۔

تازہ ترین