آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ نرسز الائنس کے تحت نرسز کا احتجاج ہفتے کو دسویں روز بھی کراچی پریس کلب کے باہر جاری رہا۔ نرسز نے اسپتالوں میں دی جانے والی صحت کی تمام سہولیات کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث اسپتالوں میں درجنوں آپریشن ملتوی ہوگئے اور مریضوں کو شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔ واضح رہے کہ محکمہ صحت سندھ کی تشکیل کردہ 7رکنی کمیٹی نرسنگ اسٹاف کی ترقیوں سے متعلق اپنی تجاویز 7روز میں متعلقہ حکام کو پیش کرے گی لیکن اس دوران بھی نرسز احتجاج ہی کریں گے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں